عدالت میں پیشی :پولیس نے پرویز مشرف کو سیکیورٹی سے معذرت کر لی

Mushrafاسلام آباد(آئی ا یم آئی) پولیس نے عدالت میں پیشی کے دوران سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی ۔اس حوالے سے پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیشی کے موقع پر سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ ہے اور ان کی سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات ممکن نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button