چائنا وائیس
چین میں جدید زراعت سے اناج کی پیداوار میں مسلسل اضافہ
چین میں جدید زرعی اصولوں کی بدولت اناج کی پیداوار مسلسل بڑھ رہی ہے.حالیہ برسوں میں ملک کی بڑے خطرات اور چیلنجوں کو روکنے اور ان میں کمی لانے کی صلاحیت میں بہتری آئی ہے اور غذائی تحفظ کی سطح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔انہی کوششوں کے ثمرات ہیں کہ چین کی سالانہ اناج کی پیداوار مسلسل آٹھ سالوں سے 650 بلین کلوگرام سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید تفصیلات شاہد افراز خان کی رپورٹ میں