ریڈیو ایک بہت ہی نایاب چیز ہے کیونکہ ریڈیو پر عالمی حالات واقعات پر مبنی خبریں تبصرے اور تجزیے سننے کو ملتے ہیں کھیل سائینس اور تفریحی جیسے اچھے اچھےمعلوماتی پروگرامزسننے کو ملتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس ترقی یافتہ دور میں ریڈیو کے شوقین ریڈیو سے جڑے ہوے ہیں اور ہر سال 13 فروری کو دنیا بھر ریڈیو لسنرز کانفرنسز اور مختلف علاقوں میں سیمنار مناتے ہیں اور اس طرح ریڈیو کا عالمی دن 13فروری ہر سال منایا جاتا ہے
ریڈیو ایک بہت ئی نایاب چیزوں میں۔ ایک ے

شکریہ