ملاقات میں اہم عہدیداران بشمول جناب اولیور ، محترمہ سارہ مونی ، اور جناب حامد کمال نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے اور سیاحت کو فروغ دینے پر مرکوز تھا۔
مزیدپڑھیںاہم خبر
چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اقلیتوں، تمام قومی دھارے اور مذہبی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی 60 خواتین کے ایک گروپ نے اسلام آباد میں دو روزہ تربیتی اجلاس میں شرکت کی
مزیدپڑھیںبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈ (آئی ایم ایف) نے بدھ کے روز پاکستان کے لیے 7 بلین ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کی منظوری دے دی
مزیدپڑھیںاسلام آباد گیسٹ ہاس ایسوسی ایشن کے وفد کی سردار طاہر محمود کے دفتر آمد ،اسلام چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فاونڈرز گروپ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
مزیدپڑھیںچئیرپرسن آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز بشریٰ آرائیں کا دورہ اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کے علاوہ پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا بھی دورہ
مزیدپڑھیںجمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز روز بھی احتجاج جاری رہا ۔ جے یو آئی کے کارکنوں نے اللہ والا چوک قطر مسجد سے ڈی آر او ڈی سی آفس بدین تک احتجاجی ریلی نکالی
مزیدپڑھیںالیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام کا مین تھرکول بائی پاس پیر چوک پر اور جماعت اسلامی کا بدین پریس کلب کے سامنے دھرنا
مزیدپڑھیںجی ڈی اے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ڈی سی چوک پر احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جی ڈی اے پر اعتماد کیا
مزیدپڑھیںپیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر ناظم اور سابق ایم این اے سردار کمال خان چانگ نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی پر مشکل وقت آیا تو میں نے مقابلہ کیا اور قیادت کا دفاع کیا
مزیدپڑھیںچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن، سارہ احمد نے بتایا ہے کہ سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغاز کیا ہے۔
مزیدپڑھیں