فجر
ظہرین
مغربین
تصویری اوقات ڈاؤنلوڈ کریں
دوستوں کو شیئر کریں
✨ گیارہ رمضان کی دعا
اللهمّ حَبّبْ الیّ فیهِ الإحْسانَ وکَرّهْ الیّ فیهِ الفُسوقَ والعِصْیانَ وحَرّمْ علیّ فیهِ السّخَطَ والنّیرانَ بِعَوْنِکَ یا غیاثَ المُسْتغیثین
اردو ترجمہ اے معبود! آج کےدن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ بنا دے اس میں گناہ و نافرمانی کو میرے لئے ناپسندیدہ بنا دے اور اس میں غیظ وغضب کو مجھ پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ،اے فریادیوں کے فریاد رس
اسلام آباد میں اوقاتِ نماز کی تفصیلات
اردو ٹوڈے پر فراہم کردہ اسلام آباد کے اوقاتِ نماز فقہ جعفریہ کے مستند ذرائع کے مطابق ہیں۔ یہاں آپ روزانہ فجر، ظہرین اور مغربین کے درست اوقات دیکھ سکتے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح کے مومنین کے لیے سحر و افطار اور نماز کے اوقات کی معلومات بروقت اور آسان طریقے سے دستیاب ہوں۔
Shia Namaz Timings in Islamabad
Get the most accurate Fiqa Jafria prayer times for Islamabad. We provide daily updates for Fajr, Zohrain, and Maghribain timings to help you stay connected with your religious duties.
Whether you are looking for today's Imsak (Sehar) or Iftar timings in Islamabad, our schedule is updated regularly based on authentic Shia sources.