احساس کفالت

احساس کفالت پروگرام میں نا اہل ہونے کی وجوہات

احساس کفالت پروگرام میں سروے کے بنیاد پر یہ بھی دیکھا جاتا ہے، اگر کسی خاتون کو شوہر سرکاری ملاز ہے یا اس کے نام گاڑی ہے یا اکثر ممالک کا دورہ کرتے ہیں وہ نا اہل ہوجاتے ہیں.

اس کے علاوہ فون کا بل اور ایف بی آر میں اسٹیٹس بھی دیکھا جاتا ہے

مزید معلومات کے لئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

Leave a Reply

Back to top button