اپنی تحاریر بھجوائیے

اردو ٹوڈے اردو کی ایک نئی ویب سائٹ ہے جس آغاز 27 اپریل 2021 کو آغاز کیا گیا تھا۔

ہم اردو ٹوڈے کے پلیٹ فارم سے نئے لکھاریوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ مضامین، ادبی تحاریر، شاعری، خبریں شایع کروانے کے لئے ہم سے press@urdu.today  پر رابطہ کریں۔

یاد رہے کہ اُردوٹوڈے صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کو اپنی سائیٹ پر جگہ دیتا ہے، رومن اُردو یا انگریزی تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو ، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔

WhatsApp chat

ایک تبصرہ

Leave a Reply

Back to top button