اردو ٹوڈےکا تعارف

عصر حاضر میں میڈیا کی ہیئت تبدیل ہورہی ہے، قدیم طرز اشاعت کے ساتھ ساتھ جدید پلیٹ فارم زبھی معاشرے میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔ اسی طرح اخبارات بھی ویب سائٹ پر شایع ہونے کا سلسہ کافی عرصے سے شروع ہوچکا ہے اور اسی طرح ٹی وی چینلز بھی انٹرنیٹ پر آچکے ہیں۔
نام:
اسی تناظر میں 27 اپریل 2021 کو اردو ڈاٹ ٹوڈے کا آغاز کیا۔ اردو ٹوڈے کے نام سے ایک ویب سائٹ کافی عرصے تک انٹرنیٹ کی دنیا میں قائم رہی مگر وقت کے ساتھ وہ بھی قصہ پارینہ بن گئی۔ اس نام کے خالق چوہدری بلال صاحب ہیں۔
ہم نے بھی اسی نام سے آغاز کیا ہے۔

کس طرح کے مواد شایع کیا جاتا ہے؟
اس وقت ہماری پوری توجہ مضامین پر مرکوز ہے جبکہ خبروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے تو آپ ہم سے [email protected] پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
صرف اور صرف اردو میں لکھے گئے مضامین ہی شایع کیے جاتے ہیں۔
نوٹ: کسی بھی مضمون کی کوئی ادائیگی نہیں کی جاتی یہ سارا کام رضاکارنہ ہوا ہے مگر مستقبل میں ہم ادائیگی کا سلسلہ شروع کرنے کی کوشش کریں گے۔
ویب سائٹ کے بارے میں تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میں موجودگی:

  1. ویب سائٹ https://urdu.today
  2. فیس بک https://facebook.com/UrduDotToday
  3. ٹوئیٹر https://twitter.com/urdudottoday
  4. لنکیڈ ان: https://www.linkedin.com/company/urdutoday
  5. انسٹاگرام: https://www.instagram.com/urdu.today
  6. یوٹیوب: https://www.youtube.com/channel/UCLaFN9U8WBTyu65CFExA1Wg
Back to top button