گھوٹکی
روڈ زبوں حالی کا شکار کا شکار، مرمت کروانے کا مطالبہ
حاکم علی بوزدار
جروار
گڑھی چاکر سے دادلغاری جانے والا لنک روڈ گذشتہ کئی سالوں سے زبوں حالی کا شکار ھے۔ پچھلے کئی سال سے روڈ مکمل نہ ھونے کے باعث علاقہ مکینوں کا احتجاج ۔
مظاھرین کا کھنا ھے کئی سال سے یے روڈ نامکمل ھے۔جگھ جگھ پتھر بچھا کے ٹھیکدار چلا گیا ھے۔۔جس کے باعث روڈ پے صرف دھول اور ریت اڑ رھی ھے۔آنے جانے میں سخت مشکلات درپیش ھیں۔۔مزید احتجاج کرنے والوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ھے۔کےروڈ کو فی الفور مکمل کرواکے علاقہ مکینوں کی مشکلات کو کم کیا جائے۔