کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
چینی مارکیٹ میں داخلے کا "سنہری دروازہ”

دنیا کی معروف عالمی کمپنیاں، جن میں دنیا کی دس بڑی صنعتی برقی کمپنیاں اور کثیرالقومی طبی ادارے شامل ہیں، آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں اپنی جدید ترین ٹیکنالوجیز پیش کرنے اور اپنی منڈیوں کو مزید وسعت دینے کی منتظر ہیں
چائنا میڈیا گروپ اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے فکری و ثقافتی ہم آہنگی پر مبنی تقریب "انڈر اسٹینڈنگ شی زانگ ” کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں " انڈر اسٹینڈنگ شی زانگ " کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
چائنا میڈیا گروپ کی 8K خلائی فلم کا نسٹ میں شاندار پریمئیر ، طلبہ اور ماہرین کی بھرپور پذیرائی

نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) میں چائنا میڈیا گروپ کی جدید 8K خلائی فلم"شینزو -13" یعنی" کائنات کی وسعتوں سے: کھڑکی کے باہر نیلا سیارہ” کا شاندار پریمئیر منعقد ہوا
ایشیا بحرالکاہل ہم نصیب معاشرہ

چین کے جنوبی شہر شین زن میں نومبر 2026 میں اپیک اقتصادی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوگا۔ یہ اعلان چین کے صدر شی جن پھنگ نے حالیہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو میں منعقد ہونے والے 32ویں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران صدارت کی منتقلی کے موقع پر کیا۔
خلائی تحقیق میں چین کا ایک نیا سنگ میل

چین نے جمعہ کے روز شینژو۔21 نامی انسانی خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا، جس کے ذریعے تین خلا نوردوں کو ملک کے مدار میں گردش کرنے والے خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ کے طویل مشن کے لیے بھیجا گیا
ایشیا پیسیفک خطے کے تعاون کا نیا باب

تحفظ پسندی کے بڑھتے رجحانات اور عالمی معیشت کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں ، جنوبی کوریا میں اپیک رہنماؤں کا اجلاس نہایت اہم موقع پر منعقد ہو رہا ہے









