بینظیر انکم سپورٹ
وفاقی وزیر برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے گزشتہ حکومت کی طرف سے نکالے جانے والے 820،000 لوگوں کیلئے اپیل کے مجوزہ طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ ایسے مستحق افراد جو بغیر کسی وجہ کے بنیظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالئےگئے ہیں ان کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔
یہ بھی پڑھیے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو دوبارہ شامل کرنے پر غور۔
شازيہ مری نے بينظير انکم سپورٹ پروگرام آفس ميں جائزه اجلاس کی صدارت کی