رانی پور

خیرپورمیں زرعی کھاد کی مصنوعی قلت کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا

اردو ٹوڈے، رانی پور

Farmers protesting in Khairpur

سندہ آبادگارکے جانب زرعی کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کرنے کے خلاف آباد گاروں اور کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق سندہ آباد گاراتحادضلع خیرپور کے جانب سے خیرپور ضلع بھر میں زرعی کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ کرنے کے خلاف غلام حسین چانگ ،جمال محمود کھڑو ،مھدی حسن بھاگت،زاھد سامٹیو ،کفایت اللہ شیخ،مجیب آزاد بھیلار کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے شدید نعرے بازی کررہیں تھے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خیرپور ضلع بھرمیں زرعی کھاد ڈی اے پی اور یوریاکی مصنوعی قلت پیدا کرکے دو ہزار روپے سے زائد رقم پر فی بوری سرعام بلیک پر دوکاندار فروخت کررہیں کھاد نہ ملنے کی وجہ سے گندم اور فصلیں کو شدید نقصان ہورہاہے اور بلیک مارکیٹنگ میں روینیو کا عملہ ملوث ہیں انہوں نے نگران وزیراعلی سندہ سے نوٹیس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Back to top button