ڈجیٹل ڈائریکٹری
اردو ٹوڈے کی جانب سے پاکستان بھر کے شعبہ صحافت سے منسلک افراد کی ایک ڈجیٹل ڈائریکٹری تیار کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے، یہ ملکی سطح کا ایک منفرد پراجیکٹ ہے۔
یہ ڈائریکٹری بغیر موبائل نمبرز کے واٹس ایپ کمیونٹی میں شایع ہوتی رہے گی ۔ آپ کا نام شامل ہونے کے بعد آپ کو بذریعہ واٹس ایپ مطلع بھی کیا جائے گا۔
ڈائریکٹری میں اپنا اندراج کروانے کے لئے اس فارم پر کریں۔