متفرق
بغیر زمرے کے مراسلے یہاں لگائے جاتے ہیں۔
-
متفکر ماؤں کا نیکوٹین پراڈکٹس پر پابندی اور تمباکو پر ٹیکس میں فوری اضافے کا مطالبہ
چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اقلیتوں، تمام قومی دھارے اور مذہبی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی 60 خواتین کے ایک گروپ نے اسلام آباد میں دو روزہ تربیتی اجلاس میں شرکت کی
مزیدپڑھیں -
جان محمد مہر اور نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
صحافی جان محمد مہر اور نصراللہ گڈانی کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بدین پریس کلب سے ایوان صحافت تک احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
مزیدپڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی: پاکستانی حکومت کو چیلنجز
پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے اظہار کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں پاکستان کیلئے سنجیدہ مسائل ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کا شدید اثر پاکستان پر ہو رہا ہے
مزیدپڑھیں -
شہدادکوٹ: نسوانی آواز کا جادو، نوجوان اغوا
نوجوان رکشا ڈرائیور اختيار مگسی اغوا، کندھکوٹ کے کچے کے علاقے منتقل ڈاکوؤں نے مغوی کی بازیابی کیلئے ورثاء سے 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا.
مزیدپڑھیں -
بدین: پولیس کاروائی کے خلاف تاجروں کا احتجاج
بدین پولیس کا رات گئے درجنوں موبائل گاڑیوں پر سوار اہلکاروں نے سفینہ پڑی اور گھٹکہ کی اطلاع پر گودام پر چھاپہ گودام سے کاتھا اور سپاری برامد برامد کر کہ مقدمہ درج کر لیا
مزیدپڑھیں -
انتخابات اور مسائل کے گرداب میں پھنسا ہوا ملک
پاکستان میں سیاسی مسائل پہلے سے زیادہ بڑھ گئے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ غیر اہم معاملات کو زیادہ اہمیت دے کر وقت اور پیسہ ضایع کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں -
جناح کی جدوجہد اور پاکستان کی اشرافیہ
قائداعظم محمد علی جناح آزادی کے متلاشی تھے تھوڑا کم تحریری پہلو یہ ہے کہ جناح کی پوری زندگی محبت کے ساتھ لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے وقف تھی
مزیدپڑھیں -
شفاف توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کا دور
یہ ایک حقیقت ہے کہ حالیہ سالوں میں دنیا نے ماحولیات کو درپیش سنگین چیلنجز کو شدت سے محسوس کیا ہے اور ان سے نمٹنے کے نئے طریقے بھی مسلسل سامنے آ رہے ہیں
مزیدپڑھیں -
بارش کے بعد گیسٹرو اور ملیریا میں اضافہ۔ انتظامیہ غائب
خیرپور کے نواحی گاؤں شہباز ڈنو کھورکھانی میں گیسٹرو اور ملیریا کے مرض میں شدت۔
مزیدپڑھیں -
پاکستانی فوج کے خلاف مہم بند کی جائے۔چیف اکرام الدین
گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سیاست دانوں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی سالمیت کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا
مزیدپڑھیں