جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز روز بھی احتجاج جاری رہا ۔ جے یو آئی کے کارکنوں نے اللہ والا چوک قطر مسجد سے ڈی آر او ڈی سی آفس بدین تک احتجاجی ریلی نکالی
مزیدپڑھیںالیکشن 2024
جی ڈی اے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ڈی سی چوک پر احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جی ڈی اے پر اعتماد کیا
مزیدپڑھیںپاکستان میں سیاست ہمیشہ سے وڈیرہ ، نواب ، جاگیردار ، سردار اور معاشی طور پر مستحکم لوگ کرتےآرہے ہیں ۔ روایتی معاشرے میں کبھی بھی انتخابات میں عام آدمی منتخب ہوکر نہیں آپاتا
مزیدپڑھیں2024 پاکستان میں الیکشن کا سال ہے. ڈیجیٹل اور مین سٹریم میڈیا سے وابسطہ تمام صحافیوں کو سیاسی جماعتوں کے اس ڈیجیٹل اسٹرکچر سے آگہی انتہائی اہم ہے.
مزیدپڑھیں