اہم خبر

خیرپور

بدنام ڈاکو سلطان شر اپنے ساتھی پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی کے مطابق گھوٹکی اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں اغوا،لوٹ مار ڈکیتی سمیت دیگروارداتوں میں ملوث ڈاکو سلطان شر عرف سلطو شر اپنے ساتھی سمیت گھوٹکی کے کچے میں پولیس مقابلے کےدوران ہلاک ہوگیا

مزیدپڑھیں
خیرپور

بارش کی وجہ سے قلی بھی متاثر ہوئے ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں

ملک بھر میں جہاں سیلاب اور برسات سے لاکھوں افراد بےروزگار ہوئے ہیں اور کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور وہ امداد کے منتظر نظر آتے ہیں ان میں ایک طبقہ قلی حضرات کا بھی ہے۔

مزیدپڑھیں
بدین

پنگریو امدادی کیمپ میدان جنگ بن گیا، ایک ٹرک لوٹ لیا گیا

پنگریو امدادی کیمپ میدان جنگ بن گیا راشن کی تقسیم کے موقع پر شدید بدنظمی ہنگامہ رائی پتھراؤ اور توڑ پھوڑ پولیس کا لاٹھی چارج متعد پولیس اہلکار اور متاثرین زخمی ہو گئے

مزیدپڑھیں
خیرپور

پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے خیرپورسے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

"پاکستان پریس فاؤنڈیشن"کے زیر اہتمام پریس کلب خیرپور میں "صحافیوں کے تحفظ اور شہید صحافیوں کو یاد کرنے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

مزیدپڑھیں
خیرپور

مہنگائی سے بارش متاثرین پریشان

خیرپور کے بارش متاثرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے نکلے تھے انہوں نے خود عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرادیا ہے۔

مزیدپڑھیں
بدین

سیم نالہ میں پانی کی بلند سطح برقرار، دھرنے جاری

ایل بی او ڈی سیم نالہ میں پانی کی بلند سطح برقرار ملحقہ پران ندی میں لگنے والا شگاف بند ہو سکا. تباہ کاریوں کے شکار علاقہ کے آبادگاروں اور متاثرین نے دھرنے دے رکھے ہیں

مزیدپڑھیں
خیرپور

خیرپور میں چہلم شہداء کربلا کے لئے سیکیورٹی انتظامات

خیرپور میں چہلم شہداء کربلا کے جلوس کے سلسلے میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزیدپڑھیں
خیرپور

خیرپور پولیس نے بارش متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا

خیرپور پولیس بارش متاثرین کی خدمت کے لئے پیش پیش۔ڈی آئی جی پی سکھر جاوید سونھارو جسکانی اور ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو نے کوٹ ڈیجی میں قائم خیمہ بستی کا دورہ کیا.

مزیدپڑھیں
ٹھٹھہ

بلوچستان سے سیلابی پانی کی وجہ سے سندھ شدید متاثر ہواہے، مراد علی شاھ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے اور سیاب متاثرین کو درپیش مسائل کو دیکھنے کے لئے ایک ماہ کے دوران دوسری بار ٹھٹھ پہنچ گئے

مزیدپڑھیں
خیرپور

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں تدریسی عمل 19 ستمبر سے شروع ہورہا ہے

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں یونیورسٹی کھولنے اور دوسرے سیمسٹر کی کلاسیں چلانے کے سلسلے میں فیکلٹییوں کے ڈین صاحبان، تدریسی و انتظامی شعبوں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا

مزیدپڑھیں
Back to top button