ایم ڈی کیٹ

رانی پور

ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے کے خلاف رانی پور میں احتجاج

رانی پور میں ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ وقت سے پہلے بھاری پیسوں کے عوض آؤٹ ہونے کے خلاف نجی سکول کی انتظامیہ طلباء والدین وکلاء سول سوسائٹی اور امیدواروں نے قومی شاہراپر ریلی نکالی

مزیدپڑھیں
Back to top button