گورنمنٹ سکول نندو شہر کے طلبہ کا اسکول کی مخدوش اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار عمارت کی مرمت نہ کروانے کے خلاف تدریسی عمل کا بائیکاٹ
مزیدپڑھیںبدین
ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فشر فوک فورم کے زیراہتمام بدین میں مرکزی تقریب ہزاروں ماہی گیروں کے علاوہ خواتین سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت
مزیدپڑھیںپی ایف یو جے کے زیراہتمام 21 نومبر کو شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی ہونے والے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے لئے تیاری مکمل کل بدین سے صحافیوں کا قافلہ روانہ ہو گا
مزیدپڑھیںبدین، کڈھن اور پنگريو کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب بجلی غائب آسمانی بجلی گرنے سے ایک مرد اور ایک عورت جان بحق ہو گئے
مزیدپڑھیںپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم کو الیکشن 90 روز میں کرانے کا پابند کرتا ہے اور پیپلزپارٹی الیکشن کے لئے تیار ہے
مزیدپڑھیںدین شہر سمیت ضلع بھر میں شہداء کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا چہلم کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ کاشانہ زنیبہ سے برآمد ہوا۔
مزیدپڑھیںایل ایچ ڈی پی کے زیراہتمام عورت اسمبلی سیاسی سماجی اور سیلاب متاثرین دیہاتی خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت دوران سیلاب خواتیں کو درپیش مسائل مشکلات اور خطرات پر گفتگو ریاست وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریلیف اور بحالی میں ناکام رہی
مزیدپڑھیںایچ آر سی پی کے زیراہتمام سیمنار علمی ادبی سیاسی سماجی خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بچیوں کی تعلیم میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کر کہ اصول تعلیم کے لئے تمام وسائل سہولیات اور مناسب اور محفوظ ماحول مہیا کیا جائے
مزیدپڑھیںبدین پریس کلب کا اجلاس پریس کلب کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی شدید مذمت بلیک میلر بھتہ اور قبضہ خور منشیات فروش عناصر کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
مزیدپڑھیںپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ملگ گیر اپیل پر سکھر میں شہید کئے جانے والے شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ بدین یونٹ کے زیراہتمام بدین میں مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر احتجاج کیا
مزیدپڑھیں