بیجنگ

کالم

چین کا عالمی معاشی بحالی کا عزم

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ابھی حال ہی میں جی 20 لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین دنیا کے ساتھ اپنے ترقیاتی مواقع کا اشتراک کرکے عالمی معیشت کی بحالی اور خوشحالی میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالنے کے لئے پرعزم ہے

مزیدپڑھیں
کالم

جدت طرازی کے میدان میں عالمی قوت

حالیہ دنوں چائنیز اکیڈمی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فار ڈیولپمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی جدت طرازی رینکنگ کے مطابق چین 10 جدید ترین ممالک میں شامل ہے۔

مزیدپڑھیں
کالم

مصنوعی ذہانت کے چیلنجز اور گورننس کی اہمیت

ماہرین کے مطابق چین کے حال ہی میں مجوزہ گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) گورننس انیشی ایٹو نے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کی ترقی اور گورننس کے بارے میں عالمگیر خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک تعمیری نقطہ نظر پیش کیا ہے

مزیدپڑھیں
کالم

کھیلوں کی تاریخ میں ایک شاندار باب

چین میں منعقدہ ہانگ چو ایشین گیمز کو کھیلوں کا ایک بے مثال اور لاجواب ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے، جس نے نہ صرف کھیلوں کے زبردست مقابلے دیے بلکہ ایشیائی ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ 

مزیدپڑھیں
کالم

ایشین گیمز کے چند نئے سنگ میل

چین کے شہر ہانگ چو میں اس وقت 19 ویں ایشین گیمز جاری ہیں۔45ممالک اور خطوں کے تقریباً 12,500 ایتھلیٹس ہانگ چو میں مختلف گیمز میں مد مقابل ہیں

مزیدپڑھیں
چین

ایشیائی گیمز میں نت نئی ٹیکنالوجیز کا عروج

پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس اس وقت ایشین گیمز  میں شرکت کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں موجود ہیں۔

مزیدپڑھیں
کالم

چین کا ایک موثر سیکیورٹی نقطہ نظر

اس میں کوئی شک نہیں کہ چینی جدیدکاری کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک پرامن ترقی کے لئے اس کا عزم ہے۔چین نے بارہا اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ترقی کی سمت پر گامزن رہتے ہوئے ہمیشہ عالمی امن اور ترقی کے تحفظ کی کوشش کرے گا

مزیدپڑھیں
چین

چین اور باہمی فائدہ مند برکس تعاون

حقائق کے تناظر میں برکس ممالک نے گزشتہ دو سے زائد دہائیوں کے دوران وسیع تر تعاون کیا ہے ، کیونکہ اس میکانزم کو دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک نے تسلیم کرتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے

مزیدپڑھیں
کالم

برکس: ابھرتی ہوئی منڈیاں اور تکنیکی تعاون

حالیہ عرصے میں دنیا نے دیکھا ہے کہ برکس ممالک ، ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ اٹھان کی اہم علامت بن چکے ہیں

مزیدپڑھیں
کالم

چین کا اولین قومی یوم ماحولیات

پندرہ اگست 2023 ، چین کا پہلا قومی یوم ماحولیات ہے۔ قومی ماحولیاتی دن چین کی جدیدیت اور ترقی کے سفر میں ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کی اہمیت کا عکاس ہے۔

مزیدپڑھیں
Back to top button