دیکھنے میں تو لڑکی تھی مگر اُس میں مردانہ طاقت پیدائشی تھی۔ جس کا اظہاروہ بے ساختہ اور فراخ دلی سے کردیا کرتی ۔اللہ بخشے تاجو کی بے جی اکثراُسے کوسنے دیتی