وہ بند کمرے میں چادر میں لپٹی لاش ہر ایک اس عورت کی لگی ۔
مزیدپڑھیںشاعری
کتنا اچھا ہوتا یہ سبز پرچم سارے ہوتے ان کے اوپر جگمگ جگمگ سفید ستارے ہوتے
مزیدپڑھیںبستی کے لوگوں کی سسکتی سسکتی آہیں کسی ماں کی بارش میں ڈوب گئیں دعائیں
مزیدپڑھیںمیں ایک من پسند غلیل نہیں خرید سکا یہاں تک کہ شکار کا موسم دبے پاؤں رخصت ہو گیا۔
مزیدپڑھیںنیا سال آیا ہے دل میں نئی امیدیں لایا ہے ۔ پچھلے برس کے لمحات کو صوفی نے اپنے دامن میں سجایا ہے ۔
مزیدپڑھیںکیا یہ ڈرون امن قائم کرینگے یا؟ معصوم جانوں کا قتل عام کرینگے؟ کیا یہ فرعون دوستی کرینگے؟ دہشت گرد ہے کون؟
مزیدپڑھیںیونہی بے سبب نہ پھرا کرو، جوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اس چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
مزیدپڑھیںظلمت میں، اندھیروں میں، تُو ہے جیسے نور ہم ســــر ہــــو نہیں ســــکتے تـرے ماہ و طُور پھــــــــر کـــــــیوں مـــــایوسی اور نا اُمّیدی؟ قــــــــدر اپنی کـــــو جان لے تُو میرے مہجور
مزیدپڑھیں