اسلام آباد

اسلام آباد کی خبریں پڑہنے کے لئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔

اسلام آباد

چین کے طبی عملے کی پاکستان آمد حوصلہ افزا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی معاونت کے لیے آنے والے چینی ماہرین کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف چینی حکومت کے اقدامات سے متاثر ہیں، چینی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف بروقت اور موثر اقدامات کیے، بروقت اقدامات نہ کیے جاتے تو چین میں مزید نقصان ہوتا

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

وزارت داخلہ اوریورپی یونین کے درمیان ملک بدرکئے جانے والے افراد سے متعلق معاملات طے پاگئے

یورپی یونین اور پاکستانی وزارت داخلہ میں ملک بدر کئے جانے والے افراد کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے مطابق یورپی یونین جرائم پیشہ افراد سے متعلق تمام ثبوت پاکستان کو مہیا کرنے کا پابند ہوگا۔

مزیدپڑھیں
پشاور

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 13 دہشتگرد ہلاک، ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 13 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 7 ٹھکانے نے تباہ کردیئے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیگان میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کی کمین گاہوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

ارسلان افتخار وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے مستعفی

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا۔سیاسی دبا اور شدید تنقید کے بعد بالآخر ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

تمام مقدمات کا سامنا کرونگا، یہ سب فراڈکیس ہیں،پرویزمشرف

سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے پاکستان کیلیے جان بھی حاضر ہے، انھوں نے جو کچھ کیا وہ ملک اور عوام کے مفاد کیلیے کیا، وہ ڈرنے والے نہیں ہیں

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

موجودہ حکومت سے جمہوریت کو خطرہ ہے: مولا بخش چانڈیو

امن وامان کی صورتحال پر بحث کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کا آغاز ہی ناکامی سے ہوا ہے۔ لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والے ہی

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

معافی کا مطالبہ نہیں کیا، صرف یہ کہا کہ الفاظ واپس لے لیں، شاہ محمود

وزیرداخلہ چوہدری نثار کے ساتھ اپوزیشن کا تنازع ہاوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں بھی طے نہ پا سکا۔ وزیرداخلہ کے الفاظ واپس لینے تک اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

مزیدپڑھیں
لودھراں

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی عمران خان کی حمایت کر دی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے عمران خان اور پیپلزپارٹی کا ایجنڈا ایک ہے ، اور مسائل کے حل کے لیے وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

عدالت میں پیشی :پولیس نے پرویز مشرف کو سیکیورٹی سے معذرت کر لی

ولیس نے عدالت میں پیشی کے دوران سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی ۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

خورشید شاہ پبلک اکانٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

خورشید شاہ کا نام محمود بشیر ورک نے چیئرمین پی اے سی کے لیے نامزد کیا اور تمام ارکان نے ان کی حمایت کی۔

مزیدپڑھیں
Back to top button