یوکرین بحران کو ایک سال ہو چکا ہے اور ہنوز یہ مسئلہ حل طلب ہے۔اس تنازع کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ اور خوراک کی مارکیٹ پر سنگین منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں
مزیدپڑھیںچین
آج کے دور کو سائنس و ٹیکنالوجی کا دور کہا جاتا ہے اور دنیا کے وہ ممالک جو سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے ہیں ،وہ ہمیں معاشی سماجی ترقی کے میدان میں بھی نمایاں مقام پر نظر آئیں گے
مزیدپڑھیںحالیہ عرصے میں چین کی جانب سے پیش کردہ گلوبل سیکورٹی انیشیٹو ( جی ایس آئی) کو عہد حاضر کے اہم مسائل کے حل کا ایک واضح فارمولہ قرار دیا جا رہا ہے
مزیدپڑھیںچین میں قیام کے دوران یہاں کے مختلف علاقوں میں اکثر آنے جانے کا اتفاق ہوتا رہتا ہے۔زاتی مشاہدے کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ حالیہ برسوں میں دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے تقریباً سبھی بڑے شہر انتہائی مصروف مراکز میں ڈھل چکے ہیں
مزیدپڑھیںحقائق کے تناظر میں کووڈ 19 کی عالمی وبا کے خلاف انسانیت کی جنگ کو آج تین سال ہو چکے ہیں۔ تین سال تک جاری رہنے والی اس غیر معمولی جنگ کے تناظر میں دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک "چین" نے کامیابی کے ساتھ کووڈ 19 کی وبا پر قابو پا لیا ہے
مزیدپڑھیںچین میں ٹیکنالوجی کی مختلف جہتوں کے اطلاق کی بات کی جائے تو یہ صرف معیشت یا سماج تک محدود نہیں ہے بلکہ ملک کی جانب سے مختلف نوعیت کی اعلیٰ ٹیکنالوجیز کی مدد سے اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ کی کوششوں کو بھی نمایاں انداز سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
مزیدپڑھیںچین کی ترقی میں عوام کی خوشحالی پر مبنی پالیسیاں اہم اساس ہیں اور اس سفر میں شہری اور دیہی علاقوں کی یکساں تعمیر و ترقی کو ہمیشہ اہمیت دی گئی ہے
مزیدپڑھیںترکیہ اور شام میں آنے والے قیامت خیز زلزلے میں ہزاروں قیمتی جانوں کے زیاں کے ساتھ ساتھ وسیع پیمانے پر مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔
مزیدپڑھیںجی ہاں ، خلاءسے پاکستانی بیج کامیابی سے واپس زمین پر آ چکے ہیں۔ بلاشبہ، "چین پاک دوستی" کی کوئی حد نہیں ہے
مزیدپڑھیںچین میں رہتے ہوئے یہ چیز بغور مشاہدے میں آئی ہے کہ چینی لوگ سیاحت کے بے حد شوقین ہیں۔چینی شہری نہ صرف اندرون بلکہ بیرون ملک بھی سیاحت کے لیے جاتے ہیں
مزیدپڑھیں