یکم جولائی سے عوامی جمہوریہ چین کا خارجہ تعلقات سے متعلق قانون نافذ العمل ہو چکا ہے۔یہ قانون بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کو فروغ دینے میں چین کے پختہ اعتماد کا مظہر ہے
مزیدپڑھیںچین
نیو چیمپیئنز کا 14 واں سالانہ اجلاس ، جسے سمر ڈیووس فورم بھی کہا جاتا ہے ، ابھی حال ہی میں چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا ہے
مزیدپڑھیںگزشتہ سال 24 جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی میزبانی میں عالمی ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات کی میزبانی کی گئی تھی
مزیدپڑھیںابھی حال ہی میں پیرس میں نیو گلوبل فنانسنگ معاہدے سے متعلق سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں چین کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لئے عملی اقدامات جاری رکھے گا
مزیدپڑھیںسی پیک ایک ایسی منفرد نوعیت کی راہداری ہے جو پاکستان میں گوادر بندرگاہ کو شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اخیتار علاقے میں کاشغر سے جوڑتی ہے
مزیدپڑھیںچین میں اس وقت موسم گرما میں زبردست فصل حاصل کرنے کے لئے کثیر جہتی کوششیں کی جا رہی ہیں ، جس سے شدید موسمی حالات کے باوجود ملک میں اناج کے تحفظ میں مدد ملے گی
مزیدپڑھیںحقائق کے تناظر میں ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم اور بڑے ملک کی حیثیت سے چین سائنس و ٹیکنالوجی سے جڑے مختلف شعبوں کو مسلسل ترقی دے رہا ہے
مزیدپڑھیںچین کا شمار دنیا کے بڑے زرعی ممالک میں کیا جاتا ہے جو زراعت کے وسائل سے مالا مال ہیں اور جہاں جدت کی بدولت زرعی اجناس کی پیداوار میں نمایاں حد تک خودکفالت کی منزل حاصل کر لی گئی
مزیدپڑھیںاپنی 5 ہزار سالہ قدیم تہذیب کے دوران ، چین دنیا کی وہ واحد تہذیب ہے جس نے بلا تعطل اپنا سفر جاری رکھا ہے اور ایک خوشحال اور اہم ثقافتی ورثے کی تخلیق کے لیے مسلسل تبدیلیوں کو اپنایا ہے
مزیدپڑھیںحقائق کے تناظر میں گزشتہ پانچ دہائیوں کے دوران، چین خلائی تحقیق کے شعبے میں ایک نمایاں کھلاڑی میں تبدیل ہو چکا ہے.
مزیدپڑھیں