چین

چین

چین میں سیاحت اور  تفریح کا نیا عروج

چین کا سیاحتی شعبہ تقریباً تین سال سے زائد عرصے کے بعد  ایک مرتبہ پھر  یوم مئی کی تعطیلات کے دوران زوروں پر ہے۔

مزیدپڑھیں
چین

تعلیم یافتہ آبادی، ترقی کی مضبوط قوت

اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ 2023 کے اندازوں کے مطابق بھارت 2023 کے وسط تک چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا

مزیدپڑھیں
چین

چینی دانش اورمشرق وسطیٰ میں مفاہمت کی لہر

کئی سالوں کی مخاصمت کے بعد ، سعودی عرب اور ایران نے 10 مارچ کو چین کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا

مزیدپڑھیں
چین

چین ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے لیے تیار

چین کے شہر چھنگ دو میں رواں سال اٹھائیس جولائی سے آٹھ اگست تک 31ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

مزیدپڑھیں
کالم

مسئلہ افغانستان پر چین کی مفصل دستاویز جاری

چین کی جانب سے ابھی حال ہی میں ایک گیارہ نکاتی پیپر جاری کیا گیا ہے جس میں افغان مسئلے پر چین کے موقف کی جامع وضاحت کی گئی ہے

مزیدپڑھیں
چین

چین میں طویل عمری کے اسباب

معروف طبی جریدے "دی لانسیٹ پبلک ہیلتھ " میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چینی شہریوں کی متوقع عمر 2035 تک 81.3 سال تک پہنچنے کی توقع ہے

مزیدپڑھیں
چین

چین میں تجارتی میلوں کا تسلسل

چین میں اس وقت معاشی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تسلسل سے مختلف تجارتی میلوں ، نمائشوں اور دیگر متعلقہ تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں دنیا کی دلچسپی بھی قابل زکر ہے

مزیدپڑھیں
چین

چین کے سٹی آف فیوچر سے ملاقات

چین ایک بڑا ملک ہے جہاں آئے روز نت نئی اختراعات آپ کی منتظر رہتی ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں آپ لاجواب ترقی کے مناظر دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

مزیدپڑھیں
کالم

چینی طرز جدیدیت کی پانچ منفرد خوبیاں

عہد حاضر  میں دیکھا جائے تو جدیدیت انسانی تہذیب و تمدن کی ترقی کی نمایاں علامت بن چکی ہے اور مختلف ممالک کی مشترکہ جستجو ہے۔ تاہم ، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جدیدیت کے راستے کا کوئی خاص ماڈل نہیں ہے

مزیدپڑھیں
کالم

گلوبل ولیج میں کچھ شیئر "دوسروں” کا بھی

چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ بنی نوع انسان آج ایک ہی گلوبل ولیج کے باسی ہیں جہاں تاریخ اور حقائق ملتے ہیں

مزیدپڑھیں
Back to top button