ہمارے سمیت بہت سارے لوگوں کے نزدیک کتا ایک بھولا بھالا،سیدھا سادھا اور وفادار جانور ہےلیکن اس کے بد خواہوں نے خواہ مخواہ اسے بدنام کر رکھا ہے
مزیدپڑھیںکالم
جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے
مزیدپڑھیںاسلام آباو اجداد کی اندھی تقلید سے پھیلنے والا جامد نظام حیات نہیں بلکہ تحقیق و تجربے کی بنیاد پر پھیلتی ہوئی ارتقاءِانسانیت کی علمی و فکری،تہذیبی و ثقافتی اور سیاسی و اجتماعی تحریک کا نام ہے
مزیدپڑھیںجس طرح کسی انسان کے بیمار ہو نے پرڈاکٹر اس کے مرض کو تشخیص دیتا ہے۔اسی طرح کسی معاشرے میں اگرکوئی مرض پھوٹ پڑے تو اس مرض کی تشخیص ادیب لوگوں کا مشغلہ ہے۔
مزیدپڑھیںپچکے گال‘پھولے پیٹ‘ زرد آنکھیں۔حدنگاہ تک پھیلی افلاس زدہ بستیاں‘مٹھی بھر سوکھے چاولوں کیلئے قطاروں میں لگے ننگے‘پیلے اور کالے انسان۔ پوری دنیا ایتھوپیا کے بھوکوں کا پیٹ بھرنے کی دعویدار لیکن بھوک ہر روز پھیلتی جارہی ہے۔
مزیدپڑھیںمینارپاکستان کے سائے تلے نوجوانوں کے جم غفیر کی توہین کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ جو سیاسی تجزیہ نگار اور پارٹی ترجمان اس تاریخی جلسے کی تعداد اور استعداد کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
مزیدپڑھیںمسئلہ فلسطین اس وقت بین الاقوامی سطح پر ابھر ا جب ١٩٤٧ ء میں برطانیہ نے فلسطین پر یہودیوں کے قبضے کو قانونی رنگ دینے کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو اجلاس منعقد کرنے کے لئے خط لکھا۔
مزیدپڑھیںمحترمہ نصرت بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ اور دنیائے اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی والدہ ہی نہیں بلکہ ان کا نام استبداد کے خلاف اور پاکستان کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے بحالی جمہوریت کی جدوجہد کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا
مزیدپڑھیںبوڑھے پنشنر نے پنشن نہ ملنے کیخلاف احتجاجاً جان دے دی تو حکمرانوں کو پنشن دینے کاخیال آیا۔ وہ مفلوک الحال جو گلے میں پھندے اور منہ میں خشک روٹیاں لٹکائے ماتم کر رہے تھے
مزیدپڑھیںلومڑی مکار کیوں ہوتی ہے؟بظاہر تو وہ ایک خوبصورت‘سمارٹ اور پھرتیلا سا جانور ہے لیکن اس کی مکاری سے جنگل کا بادشاہ بھی پناہ مانگتا ہے۔مکاری اور عیاری امریکہ پر ختم ہے۔ہیلری کلنٹن اپنے لائو لشکر سمیت پاکستان تشریف لائیں۔
مزیدپڑھیں