بلاگ
اس حصے میں بلاگ شایع کیے جاتے ہیں
-
انتخابات امید کی ایک کرن
بس اس دفعہ باری عوامی فیصلے کو دیں۔۔۔جمہوریت ان رویوں سے پروان چڑھتی ہے اپنی شکست تسلیم کرنا دوسری کی حیثیت کا احترام کرنا اور مخالف کی فتح پر بڑھ کر اسے مبارکباد دینا
مزیدپڑھیں -
آن لائن کمائی کی حقیقت
آج کل اگر یوٹیوب کھولیں یا فیس بک پر نظر ڈالیں تو آپ کو ہرجگہ پر انٹرنیٹ سے پئسہ کمانے کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی یا آپ کو کوئی اشتہار نظر آئے۔
مزیدپڑھیں -
کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی ساتھ ناروا سلوک بند کیا جانا چاہیے
بیرون ملک مقیم شہریوں کو زیادہ ترترقی پذیر ممالک میں ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں ان کے ساتھ نظر انداز کیا جاتا ہے
مزیدپڑھیں -
نثار عثمانی صاحب مرحوم
1931 میں الہ آباد میں پیدا ہونے والے جناب نثار عثمانی نے ابتدائی تعلیم ہندوستان میں حاصل کی۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد ہندوستان سے ہجرت کرکے نثار عثمانی ریاست بہاولپور کے شہر بہاولنگر آئے
مزیدپڑھیں -
وہ میرا بیج میٹ تھا
محکمے میں آتے ہی ہم دوست بن گئے تھے۔ٹریننگ پوری ہوئی تو میرا تبادلہ خفیہ برانچ میں بطورِ کمپیوٹر آپریٹر ہوگیا
مزیدپڑھیں -
این جی او اور عوام الناس کے لیے ایک چھوٹی سی گزارش
ہماری گفتگو میں مذہب اور سیاست پر گفتگو صرف اس حد تک ہونی چائیے جس حد تک کوئی بگاڑ پیدا نہ ہو کوئی تصادم نہ ہو
مزیدپڑھیں -
املی نے پریشان کردیا
یہ 2007 کی بات جب کسی سرکاری ادارے میں کام کرتا تھا تو پتہ نہیں اچانک کیسے ذہن میں خیال آیا کہ املی کو سندھی میں کیا کہتے ہیں؟
مزیدپڑھیں -
خط ایک دوست کے نام
لیکن تم تو عقل مند تھیں تم جو سب سے معصوم، ڈرپوک ۔تم تو گھر سے اکیلے کبھی نکلتی ہی نہ تھی کبھی۔پھر تم کیسے رات کے انھیرے میں اکیلے ہم سب کے ہوش اڑا کے چلی گٸی؟
مزیدپڑھیں