کالم

بلاگ

  • بلاگElection 2024 Pakistan

    انتخابات امید کی ایک کرن

    بس اس دفعہ باری عوامی فیصلے کو دیں۔۔۔جمہوریت ان رویوں سے پروان چڑھتی ہے اپنی شکست تسلیم کرنا دوسری کی حیثیت کا احترام کرنا اور مخالف کی فتح پر بڑھ کر اسے مبارکباد دینا

  • وقت۔۔۔۔۔۔۔۔وقت

    یہ عجیب شور مچا ہوا ہے وقت کا۔۔۔۔۔۔۔وقت نہیں ہے میرے پاس۔۔۔۔،وقت کی کمی کے باعث ملاقات نہ ہوسکی۔۔۔،وقت پر بارات نہ آئی۔۔۔۔،وقت پر دفتر نہ پہنچ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

  • تھرڈ آپشن صرف اور صرف تھرڈ آپشن

    یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنے بچوں کو مارتے ہیں اورسانپ کے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں؟ سانپ کے بچے۔۔۔ جی ہاں یہ کالے انگریز جو پید امشرق میں ہوتے ہیں اور نوکری مغرب کی کرتے ہیں۔

  • ’’ نجات کے دن قریب آرہے ہیں‘‘

    ہماری قومی سیاست دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ بظاہر سیاستدانوں کا ایک گروہ حزب اقتدار اور دوسرا حذب مخالف ہے لیکن اصل تقسیم کے خدوخال کچھ اور ہیں

  • "چودھری صاحب” کی موت

    ہمارے سمیت بہت سارے لوگوں کے نزدیک کتا ایک بھولا بھالا،سیدھا سادھا اور وفادار جانور ہےلیکن اس کے بد خواہوں نے خواہ مخواہ اسے بدنام کر رکھا ہے

  • کبھی اے نوجواں مسلم تدبّر بھی کیا تو نے

    اسلام آباو اجداد کی اندھی تقلید سے پھیلنے والا جامد نظام حیات نہیں بلکہ تحقیق و تجربے کی بنیاد پر پھیلتی ہوئی ارتقاءِانسانیت کی علمی و فکری،تہذیبی و ثقافتی اور سیاسی و اجتماعی تحریک کا نام ہے

  • دماغ خوری ایک بین الاقوامی مسئلہ

    جس طرح کسی انسان کے بیمار ہو نے پرڈاکٹر اس کے مرض کو تشخیص دیتا ہے۔اسی طرح کسی معاشرے میں اگرکوئی مرض پھوٹ پڑے تو اس مرض کی تشخیص ادیب لوگوں کا مشغلہ ہے۔