الیکشن 2024
-
جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری
جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز روز بھی احتجاج جاری رہا ۔ جے یو آئی کے کارکنوں نے اللہ والا چوک قطر مسجد سے ڈی آر او ڈی سی آفس بدین تک احتجاجی ریلی نکالی
مزیدپڑھیں -
بدین: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کا احتجاج
الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام کا مین تھرکول بائی پاس پیر چوک پر اور جماعت اسلامی کا بدین پریس کلب کے سامنے دھرنا
مزیدپڑھیں -
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جانب سے عوام کا شکریہ، ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا
جی ڈی اے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ڈی سی چوک پر احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جی ڈی اے پر اعتماد کیا
مزیدپڑھیں -
روایتی گجرات کی سیاست اور انتخابات میں خواتین کو درپیش رکاوٹیں
پاکستان میں سیاست ہمیشہ سے وڈیرہ ، نواب ، جاگیردار ، سردار اور معاشی طور پر مستحکم لوگ کرتےآرہے ہیں ۔ روایتی معاشرے میں کبھی بھی انتخابات میں عام آدمی منتخب ہوکر نہیں آپاتا
مزیدپڑھیں -
پیپلز پارٹی سے ناراض سابق ایم این اے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا
پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر ناظم اور سابق ایم این اے سردار کمال خان چانگ نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی پر مشکل وقت آیا تو میں نے مقابلہ کیا اور قیادت کا دفاع کیا
مزیدپڑھیں -
13 مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کی ڈیجیٹل موجودگی
2024 پاکستان میں الیکشن کا سال ہے. ڈیجیٹل اور مین سٹریم میڈیا سے وابسطہ تمام صحافیوں کو سیاسی جماعتوں کے اس ڈیجیٹل اسٹرکچر سے آگہی انتہائی اہم ہے.
مزیدپڑھیں