کتب و رسائلوڈیو

اجالے ساتھ رہنے دو

کتاب کا نام: اجالے ساتھ رہنے دو
شاعر: شمیم حیدر سید
شاعر کا مختصر تعارف: شمیم حیدر سید ایک شاعر، ادیب اور صحافی ہیں وہ ماہنامہ ترنگ، ہفت روزہ تحریک اور روزنامہ جرات کے ایڈیٹر بھی رہے ہیں
اس کی کتاب پر سابقہ وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کا نوٹ بھی ہے جو
کتاب کے آخری صفحے پر درج ہیں یہ کتاب پہلی بار 2005 میں شایع ہوئی تھی
اس کتاب ہائکو پر شاعری کی گئی۔
ہائکو کی مختصرترین تعریف: ہائکو شاعر کی ایک صنف ہے جس کا آغاز جاپان سے ہوا ب اردو اور دیگر مقامی زبانوں میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے اس کا موضوع فطرت ہوتا ہے جیسےجمادات، نباتات ، وغیرہ اس میں تین مصرعے ہوتے ہیں
اس کتاب سے دو ہائکو
الف:
اس کی آنکھوں میں آنکھیں ہیں
اس کی سانسوں میں میری سانسیں ہیں
دل بھی اس کا دماغ بھی اس کا
ب:
سب محبت کا درس دیتے ہیں
دینِ آدم سے دین احمد تک
پھر یہ نفرت دوں میں کیسی ہے

يہ تحریر دراصل میں ریڈیو چین شعبہ اردو کے پروگرام سب رنگ کے لئے لکھی گئی ہے

Leave a Reply

Back to top button