صحت و زندگی
لاہور، قاتل ڈینگی کے وار نےآج مزید دو افراد کی جان لے لی، پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد دوسو انتیس ہوگئی ۔
لاہورمیں ڈینگی فیورتمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود قابو میں نہیں آرہا۔آج لاہور کے علاقے وسن پورہ کا باسٹھ سالہ اسد اور بائیس سالہ خدیجہ میو ہسپتال میں دم توڑ گئی جس کے بعد ڈینگی بخار سے اب تک پنجاب ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو سو انتیس ہوگئی ہےجبکہ لاہور میں دو سو دس افراد دم توڑ چکے ہیں۔
Dengue fever is being CASHED like a political game. what a havoc it has created through political approach.Otherwise, its no longer accepted as a dangerous disease worldwide in medical science.