ریڈیو روس کی دوسری کانفرنس اسلام آباد میں

اسلام آباد: ریڈیو روس کے شعبہ اردو کی دوسری کل پاکستان لسنرز کانفرنس 19 نومبر 2011 کو اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے، ریڈیو ماسکو کی جانب سے سامعین کو دعوت نامے بھیجے جارہے ہیں۔ مزید تفصیلات کے کے لئے سنتے رہیے ریڈیو ماسکو کی اردو سروس۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button