راولپنڈی
جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، مفرور ملزمان اشتہاری قرار
راولپنڈی (آئی ایم آئی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کی سماعت چوبیس دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے پانچ مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت کو بتایا گیا کہ اس مقدمہ میں معاویہ اور معصوم بااللہ گرفتار ہیں جبکہ جمشید ،ساجد، یاسر ،عطاالرحمان اور آصف عرف چھوٹو مفرور ہیں، عدالت نے ان پانچوں ملزمان