کاروباز

سندھ اور پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Sugars (640x321)کراچی(آئی ایم آئی ) ماہ دسمبر کے دوران سندھ اور پنجاپ میں چینی کی ہول سیل قیمتوںمیں 8روپے فی کلو گرام تک کم ہو سکتی ہیں جبکہ ریٹیل سطح پر بھی چینی کی فی کلو قیمت میں کمی ہوگئی ہے ۔سند ھ اور پنجاپ میں کرشنگ کے آغارز کے بعد سے چینی کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے جبکہ گزشتہ 20 روز کے دوران چینی کی قیمت میں 8 روپے کلو تک کی کمی ہوئی ہے۔کمی کے بعد چینی کی ہول سیل قیمت 48 روپے کلو ہوگئی ہے جو کہ کچھ روز قبل تک 56 روپے کلو میں فروخت ہورہی تھی جبکہ ریٹیل سطح پر بھی چینی 58 سے 60 روپے کلو سے کم ہو کر 50 روپے کلو ہو چکی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button