صحت و زندگی

چائے کے زیادہ استعمال سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں،تحقیق

Tea (640x357)نیویارک(آئی ایم آئی ) حالیہ تحقیق سے ثابت ہو ا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ چائے میں فلو رین کی زیادہ مقدار ہڈیو ں اور دانتوں کو کمزور کرتی ہے اورزیادہ چائے پینے والے افراد ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چائے میں پانی کی نسبت ستر فیصد زیادہ فلو رین مو جود ہو تا ہے جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

Leave a Reply

Back to top button