سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی

Gold (640x337)کراچی(آئی ایم آئی )سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کمی سے بیالیس ہزار روپے ہو گئی ہے۔ ایک روز قبل سونے کے نرخ ساڑھے چھ سو روپے فی تولہ کم ہوئے تھے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گیارہ ڈالر کمی سے گیارہ سو پچانوے ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button