اسلام آباد

ارسلان افتخار وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے مستعفی

ارسلان افتخار وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے مستعفی
ارسلان افتخار وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (آئی ایم آئی ) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا۔سیاسی دبا اور شدید تنقید کے بعد بالآخر ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا، انہوں نے اپنا استعفی چیف سیکریٹری بلوچستان کو بھیج دیا۔ارسلان افتخار کو انویسٹمنٹ بورڈ بلوچستان کے وائس چیئرمین کے عہدے پر تعینات کرنے پر حکومت پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی تھی جبکہ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو بھی اپنی پارٹی کے اندر سے اس معاملے میں دبا ئوکا سامنا تھا۔

Leave a Reply

Back to top button