کاروباز

سندھ: 5 سال بعد دھان اور کپاس کی امدادی قیمتوں کا تعین

سندھ: 5 سال بعد دھان اور کپاس کی امدادی قیمتوں کا تعین
سندھ: 5 سال بعد دھان اور کپاس کی امدادی قیمتوں کا تعین

کراچی(آئی ایم آئی )سندھ حکومت نے5 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سے سرکاری سطح پر دھان اور کپاس کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیرزراعت سندھ علی نواز مہر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سندھ میں رواں سیزن دھان اور کپاس کی کم سے کم قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔دھان کی قیمت ایک ہزار روپے جبکہ کپاس کی قیمت 3ہزار 200 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ آبادگاروں کا کہنا ہے سندھ میں کئی سال بعد دھان اور کپاس کی سرکاری طور پر طے کردہ امداد ی قیمت کم تو ہے لیکن اس طرح سے اقدامات شروع سے ہونے سے آبادگاروں کو استحصال سے بچایاجاسکے گا۔

Leave a Reply

Back to top button