کراچی

کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

عبدالحمید، ملک
انڈس نیوز ڈاٹ نیٹ،کراچی
گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کراچی کا پریس کلب کراچی پر دھرنا اور احتجاج جاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مطالبہ ہے کہ انہیں کورونا ڈیوٹیز میں پی پی ایز مہیا نہیں جارہی اور انہیں رسک ہیلتھ الائونس سے بھی محروم رکھا گیا ہے اور پروموشن بھی تاحال التوا کا شکار ہے۔ سندھ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمارے جائز مطالبات جلد از جلد پورے کیے جائیں بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھایا جائے گا۔

Leave a Reply

Back to top button