لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 3000 آسامیاں خالی ہیں۔

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں سینٹری ورکر کی 3000 خالی آسامیوں کے لئے انٹرویوز 24 سے 29 مئی 2021 تک روزانہ صبح 9 سے شام 5 بجے ہونگے۔ تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
مزید معلومات کے لئے نیچے اشتہار ملاحظہ ہوں۔
Lahore West Management


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button