فکسڈ کمیونیکیشن سگنل کمپنی کوئٹہ میں آسامیاں خال ہیں۔

فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی کوئٹہ کینٹ کے لئے مندرجہ ذیل آسامیاں عارضی بنیادوں پر (بعدازاں مستقل تقرری) کے لئے مرد افراد کی درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2021 ہے۔
Job in fixed signal company quetta


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button