کورونا وائرس: پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد کی ویکسینشن مکمل

اردو ڈاٹ ٹوڈے، اسلام آباد
سردیوں کے قریب آتے ہی کورونا کے کیسز میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔
حکومت نے شہریوں کو متبنہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2021 تک ویکسنیشن کروالیں بصورت دیگر مشکلات کا سامنہ کرنا پڑسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button