مالی معاونتاحساس تعلیمی وظائف

احساس وظائف برائے تعلیم، نرسری سے بارہویں جماعت کا فارم

وزیر اعلیٰ انصاف امداد پروگرام درخواست کی معلومات مفت آن لائن پر کلک کرکے چیک کریں ۔
Ehsaas Education Stipend Program 1
WAZAIF FROM 2
EHSAS KAFALAT EDUCATION WAZAIF 3
احساس تعلیمی وظائف ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیئے بچوں کی پرائمری، ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے مشروط کیش ٹرانسفر پروگرام ہے جس میں مندرج ہونے پر بچوں اور بچیوں کو سہ ماہی وظائف جاری ہوتے ہیں۔

احساس پروگراموں کے بارے میں مکمل معلومات کے لئے نیچے لنک کو کلک کریں

https://urdu.today/ehsas/
پروگرام کو بدعنوانی سے پاک رکھنے کی غرض سے احساس تعلیمی وظائف کے نظام کو اول تا آخر ڈیجیٹل بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

12000 روپے: احساس کفالت پروگرام، اپنے گھرانے کی اہلیت معلوم کریں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شمولیت یا تصدیق کا عمل

اگر کوئی سوال ہو تو براہ کرم کمنٹس سیکشن میں لکھیں تاکہ ہم متعلقہ حکام سے جواب لیکر آپ تک پہنچائیں۔ ہمارے ساتھ واٹس ایپ کے ذریعے بھی رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔

احساس پروگراموں کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے اس لنک کو کلک کرکے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں مکمل معلومات

تبصرے

Leave a Reply

Back to top button