پاکستان میں پہلی دفعہ صوبہ بھر میں 12 لاکھ مزدور اور ان کے 68 لاکھ لواحقین پنجاب مزدور کارڈ سے مستفید ہونگے۔
پنجاب مزدور کارڈ کے تحت:
PESSI کی جانب سے ورکرز کو دیے جانے والے 14 اقسام کے مالی فوائد کی ادائیگی
150 سے زائد تجارتئ کمرشل مراکز سے خریداری پر 5% سے 45% تک رعایت
مزدور کی طے کردہ کم از کم اجرت بذریعہ بینک اکاؤنٹ ادائیگی کی نگرانی
سرکاری و نجی ہسپتالوں سے مفت علاج و معالجہ کی سہولیات کی فراہمی
نامور تعلیمی اداروں میں حصول تعلیم اور متعدد برانڈز سے خریداری پر خصوصی رعایت
ہیپی کیش بینیفٹ موبائل ایپ کے ذریعے مالی مراعات کی ادائیگی
مزدور کارڈ کے ذریعے
بطور اے ٹی ایم اور موبائل والٹ اکاؤنٹ استعمال
رجسٹرڈ ورکرز کی آن لائن تصدیق
مالی فوائد کی بروقت بذریعہ بینک ادائیگی
خریداری کے لئے کارڈ سوائپ کی سہولت
پنجاب مزدور کارڈ کو مستقبل میں مختلف سماجی منصوبوں سے مالی فوائد کے حصول کے لئے منسلک کرنے کا منصوبہ
صحت سہولت پروگرام
کامیاب جوان پروگرام
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم
اخوت مائکروفناس
پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی
نیا پاکستان کارڈ
پنجاب مزدور کارڈ کے ذریعے تقریباَ 15 ہزار روپے ماہانہ بچت
مزید معلومات و رہنمائی کیلئے 080073774 پر مفت کال کریں۔
احساس پروگراموں کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے اس لنک کو کلک کرکے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔
یہ بھی پڑھییے
احساس ایمرجنسی پروگرام مکمل معلومات
احساس وظائف برائے تعلیم، نرسری سے بارہویں جماعت کا فارم
12000 روپے: احساس کفالت پروگرام، اپنے گھرانے کی اہلیت معلوم کریں