بلاسود قرض

احساس بلاسود قرض: کاروبار کے لئے قرضہ کیے لیا جائے؟

کامیاب پاکستان پروگرام:

معاشرے کے پسے ہوئے طبقہ کو اوپر لانے کے لئے حکومت نے نوجوان، خواتین و خواجہ سرا افراد کے لئے احساس بلاسود قرض پروگرام کا آغاز نومبر 2021 میں کیا تھا۔

قرضہ مراکز پر درخواست دینے کا طریقہ

قرض کی درخواست (لکھی ہوئی یا زبانی)
غربت کی درجہ بندی کی تصدیق
ممکنہ قرض دہندہ کے طور پر رجسٹریشن
درخواست فارم اور کاروباری منصوبے کے فارم کا اجراء
ادرخواست دہندہ کی طرف سے مکمل دستاویزات جمع کرنا۔

کاروباری منصوبہ بندی کی تیاری

کاروبار شروع کرنے کے بارے میں بنیادی معلومات
کاروبار کرنے کی وجہ
پیداوار اور فروخت کے اہداف
مارکیٹنگ کی حکمت عملی
تجویز کردہ کاروبار کیلئے اخراجات کا تخمینہ
مالی وسائل
منافع کا تخمینہ

قرض دہندہ کی تشخیص کا عمل

سماجی تشخیص
معاشی تشخیص

قرض کی منظوری کا عمل

قرض مرکز کی طرف جانچ پڑتال
قرض مرکز کی طرف سے سفارشات
شراکتی اداروں کے صدر دفتر میں سفارشات کا جمع کرنا
قرض دہندہ کیلئے قرض کا اجراء

درخواست کی منظوری
آرڈر چیک جس پر قرض دہندہ کا نام اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر لکھا ہوتا ہے یا پن نمبر کا اجراء
جس کو استعمال کر کے الیکٹرانک ترسیل کردی جاتی ہے
قرضہ مرکز پر چیک کا اجراء

اہلیت

  •  عمر 18 سے 60 سال
  •  قرض خواہ کے گھرانے کا غربت کی درجہ بندی پر سکو ر 0 تا 40
  •  قومی شناختی کارڈ کا حامل
  •  منتخب کردہ یونین کونسل میں رہائش پذیر
  •  قابل عمل کاروباری منصوبہ

مزید معلومات اور رابطہ کے لئے یہاں کلک کریں

یہ بھی پڑھیے

احساس ایمرجنسی کیش وظائف حاصل کرنے کے بارے میں معلومات

احساس ایمرجنسی پروگرام مکمل معلومات

پنجاب مزدور کارڈ 2022: پنجاب کے مزدوروں کے لئے خوشخبری

احساس وظائف برائے تعلیم، نرسری سے بارہویں جماعت کا فارم

 

Leave a Reply

Back to top button