احساس سکالرشپ

احساس سکالرشپ کے بارے میں معلومات

احساس سکالرشپ پروگرام کے انڈر گریجویٹ طلباء و طالبات کوضرورت اور میرٹ پر سکالرشپ دی جاتی ہے۔
اس پروگرام میں اسکالرشپ میں 100 فیصد ٹیوشن فیس کے ساتھ 4000 روپے ماہانہ گزر بسر وظیہ بھی دیا جاتا ہے۔
یہ پروگرام چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان و آزاد کشمیر تک پھیلا ہوا ہے۔
اہلیت
ہائر ایجوکیشن کمیشن سے الحاق شدہ 135سرکاری یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ پروگراموں میں زیرِتعلیم وہ تمام طالب علم جن کی خاندانی آمدن 45,000 روپے ماہانہ سے کم ہے وہ درخواست دینے کے اہل ہیں۔ اگلے سال کی اسکالرشپ،طالب علم کی اطمینان بخش تعلیمی کارکردگی سے مشروط ہے۔

یونیورسٹیز کی فہرست

یہ بھی پڑھیے

احساس وظائف برائے تعلیم، نرسری سے بارہویں جماعت کا فارم

احساس آمدن پروگرام کیا ہے؟

احساس تحفظ پروگرام کے بارے میں معلومات

Leave a Reply

Back to top button