احساس تعلیمی وظائف

احساس تعلیمی وظائف نرسری تا بارہویں جماعت پئسے کیسے ملتے ہیں؟

احساس وظائف کے پئسے احساس کفالت کے ساتھ ہیں، یہ الگ سے نہیں آتے۔
محترمہ ثانیہ نشتر نے اس بارے میں کہا ہے کہ
بہت سے گھرانوں کو احساس کفالت کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیم کیلیئے احساس تعلیمی وظائف بھی جاری ہوتے ہیں۔ یہ چھوٹی سی امداد لوگوں کی زندگیاں بدلنے میں کافی موثر ثابت ہوتی ہے۔ ان خاتون نے بھی احساس کفالت اور احساس تعلیمی وظائف کی رقم سے اپنا چھوٹا سا کاروبار شروع کیا ہے۔
احساس کے تحت کچھ لوگوں کے پیسے 14ہزار سے زیادہ بھی آتے ہیں کیونکہ ان کے بچوں کے احساس تعلیمی وظائف بھی جاری ہوتے ہیں۔ اس لیئے رقم وصولی کے وقت صارفین اپنی تسلی کیلیئے ادائیگی کی رسید ضرور حاصل کریں تاکہ کوئی آپ کے پیسے نہ کاٹ سکے

  • محترمہ ثانیہ نشتر نے مزید کہا ہے کہ
    وہ تمام ریٹیلرز اور دکاندار جو محنت اور فرض شناسی سے احساس کی ادائیگیاں کر رہے ہیں میں ان کو خرج تحسین پیش کرتی ہوں۔ تاہم اگر کسی نے صارفین کے پیسوں میں سے کٹوتی کی تو اس سے سختی سے نمٹا جائے گا
  • میری تمام اہل صارفین سے التماس ہے کہ رقم وصول کرتے ہوئے ریٹیلر یا دکاندار سے کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور طلب کریں اور رقم کو گن کر تسلی کر لیں کہ آپ کو ادائیگی اتنی ہی رقم کی ہوئی ہے جو رسید پر درج ہے۔
    اگر ادائیگی کے وقت کوئی ایجنٹ یا دکاندار آپ کو ہاتھ سے لکھی ہوئی رسید دے تو ہرگز قبول نہ کریں بلکہ اس سے کمپیوٹرائزڈ رسید کا تقاضا کریں۔

یہ بھی پڑھیے

احساس تعلیمی وظائف کے بارے میں مکمل معلومات

احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کیا ہے؟

احساس راشن رعایت

مزید معلومات کے لئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

Leave a Reply

Back to top button