احساس کفالتاحساس پروگرام خبریں

احساس کفالت کے پیسے 12 ہزار سے 14 ہزار ہوگئے ہیں، فراڈ سے بچیں

احساس کفالت کے پیسے12ہزار سےبڑھا کر14ہزار کر دیئے گئے ہیں۔ رقم وصولی کے وقت خواتین اپنی تسلی کیلیئے ادائیگی کی کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں اور رقم کوگن کر تسلی کرلیں کہ آپ کو ادائیگی اتنی ہی رقم کی ہوئی ہے جو رسید پر درج ہے۔ تفصیلات ویڈیومیں ملاحظہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

احساس تعلیمی وظائف کے بارے میں مکمل معلومات

مزید معلومات کے لئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

Leave a Reply

Back to top button