بینظیر انکم سپورٹ

بینظیر انکم سپورٹ قسط کب ملے گی؟

اکثر پوچھا جاتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ کی قسط کب ملے گی؟ اس کا جواب یہ ہے کہ قسط ادا ہونے کے ساتھ ہی رجسٹرڈ نمبر پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیغام آجاتا ہے۔
نوسرباز اور فراڈ ایس ایم ایس سے خود کو بچائیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ٹوئیٹر اکاؤنٹ کی روشنی میں اس بات کا پتہ چلا ہے کہ نئی قسط جون 2022 میں جاری ہوگی۔

اب ایسی تمام خواتین جن کواپیل کا حق دئیے بغیرپروگرام سے نکال دیا گیا تھا ان کو اپیل کاحق دیا جارہایے۔ اپیل کا حق استعمال کرنے کیلیئےشناختی کارڈ نمبر8171 پر SMS کریں۔

تبصرے

  1. میری بیوی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے ملتے تھے لیکن جب ھم نے ضلع کے انچارج کے کہنے پر اسوقت ووٹ نون لیگ کو دینے سے انکار کردیا اور صاف صاف کہہ آپ نے پیپلز پارٹی چھوڑی ہے لیکن ھم ذولفقار علی بھٹو شہید صاحب سے اب تک پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں اور دیتے رہیں گئے اسکے بعد میری بیوی آسیہ پروین زوجہ محسن وسیم کو پیسے نہیں ملے۔۔

  2. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں آپ لوگوں کو ایک ریکویسٹ کرنا چاہتا ہوں
    میں پشاور سے ہوں اور میرا نام محمد مقدر خان باچا ہے
    ہمارے گاؤں پشاور چغرمٹی اصحاب بابا ہے
    آدھر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں ہے
    ادھر سے لوگ دور دور جاتے ہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کلیے
    میں پشاور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر میں گیا
    میں نے اسے سہولت مانگے تو اس نے مجھ سے 4.چار لاکھ روپے کا ڈیمانڈ کیا ہے
    So that’s why I pass the rate to you guys to help us
    My Phone number 03010001745

Leave a Reply

Back to top button