بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بلوچستان کے لئے ای کچہری 4 جون 2022 کو ہوگی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بی آئی ایس پی ای کچہری بلوچستان ریجن: 04 جون 𝟐𝟎𝟐𝟐 کو بی آئی ایس پی بلوچستان ریجن سے متعلق اپنے تمام سوالات کے جوابات اورمعلومات جاننے کے لئے ڈائریکٹر جنرل بلوچستان بی آئی ایس پی سے لائیوای کچہری میں دن 11 تا 1بجےتک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں. 081-2870049 081-2870156


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button